ہم پہاڑوں میں راستہ کھو چکے تھے ، تجربہ تھا نہیں اور برسات کی وجہ سے جھاڑیاں ہمارے قد سے بھی بہت بڑی ہو چکی تھیں ، خاردار جھاڑیوں راستہ روک کر زخمی بھی کر رہی تھیں لیکن مندر تک جانے کا جذبہ بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا بالاآخر چار ، پانچ پہاڑیاں گھوم گھما کر جب مندر سامنے آیا تو ہم نے بے خود ہو کر رقص شروع کر دیا۔۔۔۔
یہ سفر کسی کی تلاش کا سفر ہے ، امید ہے آپ دعاگو رہیں گے کہ وہ مجھے مل جائے ۔۔۔ کسی نہ کسی دن میری ویڈیو اس تک پہنچے گی اور رابطے بحال ہوتے ہی میں اس آزاد کروانے میں انشاللہ کامیاب ہو جاؤں گا
Ещё видео!