’میں تاج محل دیکھنے جاؤں گی یا پھر کترینہ کیف کو‘
پاکستان اور انڈیا میں بسنے والا شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جسے پڑوسی ملک جانے کا خیال نہ آیا ہو۔ لیکن سخت سرحدی پابندیوں کے باعث دونوں ملکوں کے شہری صرف اس خواہش کا اظہار ہی کر پاتے ہیں۔ 🇵🇰 🇮🇳
ہم نے سرحد کے دونوں طرف کے لوگوں سے پوچھا کہ اگر انھیں پڑوسی ملک جانے کا موقع ملے تو وہ کہاں جانا چاہیں گے؟
ویڈیو کریڈیٹ: علی کاظمی، سراج علی، جسبیر شیترا، روندر سنگھ اور گُرپریت چاولہ
#75yearsofpartition #Pakistan #India
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!