روزانہ اپنے سر پر لکڑی اور پانی رکھ کر گھر جانے والی میرابائی چنوں کو ان کے حالات نے ویٹ لِفٹنگ سے آشنا کرا دیا۔
🪵🇮🇳🏋🏽
ٹوکیو اولمپکس میں سلور میڈل جیتنے والی چیمپیئن میرابائی کو 2021 کے لیے بی بی سی کی انڈین سپورٹس وومن آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
#WeightLifting #Weights #Lifting #MiraBai #Woman #Sports #BBCSportswomanOfTheYear #NorthIndia #India #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!