پشاورتھانہ رحمان بابا پولیس کے علاقہ رنگ روڈ نزد قمر دین گڑھی میں ناکہ بندی کے دوران اہم کارروائی، خود کو جھوٹ موٹ پولیس اہلکار ظاہر کرکے دھوکہ دہی کرنے والا ملزم گرفتار
گرفتار ملزم موٹرسائیکل پر مسلح حالت میں پولیس یونیفارم میں ملبوس تھا، جس کا تعلق ہزار خوانی سے ہے.
جس کے قبضے سے 30 بور پستول، 20 عدد کارتوس، پولیس یونیفارم، جعلی پولیس سروس کارڈ اور موٹر سائیکل پر لگی پولیس نمبر پلیٹ بھی برآمد کر لی گئی ہے ملزم سے تفتیش جاری۔۔۔
رپورٹ سیدہ فیروزہ شاہ پشاور
![](https://i.ytimg.com/vi/3Im7m0o4n5Y/mqdefault.jpg)