سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے پرتشدد رنگ اختیار کر گئے ہیں۔ لاہور میں مظاہرین کور کمانڈر ہاؤس میں داخل ہو گئے ہیں اور توڑ پھوڑ کر رہے ہیں۔ کور کمانڈر ہاؤس میں کھڑی گاڑیاں اور عمارت کے شیشے توڑ دیے گئے ہیں جب کہ سامان کو آگ بھی لگائی جا رہی ہے۔ لاہور سے مزید بتا رہے ہیں ہمارے نمائندے ضیاء الرحمان۔
Ещё видео!