Gallbladder Stone Symptoms and Treatment
It is not a secret that gallbladder stones can cause a lot of pain for a person. If there is a gallbladder stone, surgery is the easiest way to get rid of it. Otherwise, if the gallbladder is inflamed and the pain of it is unbearable due to the stones there. Laparoscopic surgery is one of the most effective treatments for gallstones in Pakistan. Prof. Dr. Mohsin Gilllani is regarded as an expert in laparoscopic surgery in Lahore and is considered to be an expert in the field. As a surgeon, Dr. Mohsin Gillani has successfully performed laparoscopic surgery on hundreds of patients using camera-assisted laparoscopic technology. Delaying the treatment of gallstones can lead to death as the gallstones can often be advanced and may result in liver cancer if left untreated. Therefore, if you are experiencing pain in your hip, or experiencing other symptoms that suggest gallstones, it is very important to consult a doctor right away.
#gallstone #gallbladdersurgery #gallbladdercancer #gallbladderremoval #gallbladder #drmohsingillani #laparoscopicsurgery
پتہ کی پتھری کے علاج کے لیے اہم ویڈیو دیکھیں: [ Ссылка ]
پتہ کی پتھری انسان کو بہت تکلیف میں مبتلا کر دیتی ہے ، پتہ میں اگر پتھری ہو تو اسکا آسان علاج سرجری بھی ہے ، ورنہ پتہ کی سوزش اور اس میں موجود پتھری کی وجہ سے ہونے والی پتہ کی درد ناقابل برداشت ہو جاتی ہے ۔ پاکستان میں پتہ کی پتھری کا جدید ترین علاج لیپروسکوپک سرجری کے زریعے کیا جاتا ہے اور پروفیسر ڈاکٹر محسن گیلانی لاہور میں لیپروسکوپک سرجری کے ماہر مانے جاتے ہیں ۔ ڈاکٹر محسن گیلانی کیمرہ کے زریعے کی جانی والی پتہ کی لیپروسکوپک سرجری سے سینکڑوں مریضوں کا کامیاب آپریشن کر چکے ہیں ۔ پتہ کی پتھر کے علاج میں تاخیر کرنا جان لیوا بھی ثابت ہو جاتی ہے کیونکہ پتہ کی پتھر اکثر و پیشتر آگے بھی نکل جاتی ہے جو کہ جگر میں کینسر کا سبب بھی بن سکتی ہے ۔ لہذا پتہ کی درد ہو یا ایسی علامات ہوں جن سے آپ کو پتہ کی پتھری کا شک ہو تو آپکو فوری طور پہ ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہے
Ещё видео!