#imamhussain #qasimsulemani #mudafiyaneharam
ll بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ll
SALAM AYE SHAHEED MUDAFIYANE HARAM | New HD Noha 2018 2019/1440 | Shahid Ali Shahid-Baltistan Nohay 2019
Recited | Shahid Ali Shahid-Baltistani
Noha Title | SALAM AYE SHAHEED MUDAFIYANE HARAM
Poetry | Abbas Nimar-Al Nimar
Will be released digitally only on our Official Social Media Channels
Follow Us On Social Media Channels!
F A C E B O O K: [ Ссылка ]
I N S T A G R A M: [ Ссылка ]
Y o u T u b e: [ Ссылка ]
Noha Lyrics
سلام اے شھید مدافعانِ حرم
درود تم پہ اے سعید ، ناصرانِ حرم
۱۔ چلے جو تم کٹا کے سر سرِ حرم کے پاسباں ہوئے
زمیں سے آسماں تلک یوں نور کا نشاں ہوئے
دعائے زھرا لئے خادمانِ حرم
۲۔ زمیں پہ ظلم کے لئے یوں آتش فشاں ہوئے
شبِ ستمگراں میں روشنی کا یوں سماء ہوئے
تم ہی ہو گلشنِ حرم ، کے باغبانِ حرم
۳۔ یہ سختیاں یہ مشکلیں تمھیں دبا نہیں سکیں
یہ ظلم کی شب سیاہ تمھیں مٹا نہیں سکیں
خدا نے پھر انہیں سبب رکھا تمھارا بھرم
۴۔ لہو تمھارا جب گرا زمیں پہ محترام ہوا
بنا وہ گوہرِ جناں حسین ؑ کا کرم ہوا
ہوئے ہیں دُور اس بنا یہ سارے رنج و الم
۵۔ صدا جو تھی حسین ؑ کی زمینِ کربلا میں کل
سنو حسینوں سنو اٹھو کہ کربلا کو چل
مدافعانِ حرم سے مِلا کے قدم
۶۔ امام خامناای ہیں نیابتِ نبی لئے
قسم خدا کی ہیں وہی ولایتِ علی لئے
انہیں سے مہکا ہوا ہے دینِ کا چمن
۷۔ نمرکرے گا ہر گھڑی ثنائے ناصرِ حسین
لکھے گا جب تلک ہے جاں وفائے خادمِ حسین
ادا وہ شاھد کرے لکھے جو میرا قلم
![](https://i.ytimg.com/vi/5_dB4Z8HFHM/maxresdefault.jpg)