پاکستانی سوشل میڈیا پر آج بھی عورت مارچ کے حوالے سے ہی بحث ہو رہی ہے اور کئی لوگ اس کے مقاصد کے بارے میں سوال پوچھتے نظر آتے ہیں۔ بی بی سی نے ملک کے مختلف شہروں میں مارچ میں کے شرکا سے پوچھا کہ وہ مارچ میں کیوں آتے ہیں۔
ویڈیو: عمر دراز، محمد وقاس
#AuratMarch #AuratAzaadiMarch #Lahore #Karachi #Islamabad #Pakistan #WomenDay #WomenEmpowerment #Gender #WomensRights #Feminism
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
![](https://i.ytimg.com/vi/635ONKc26dw/maxresdefault.jpg)