توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو سزا سنا دی گئی ہے اور انھیں گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ لیکن یہ توشہ خانہ ریفرنس کیس کیا ہے؟ جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو: فرحت جاوید، موسیٰ یاوری
نوٹ: یہ ویڈیو پہلی مرتبہ 24 اگست 2022 میں نشر کی گئی تھی۔
#Toshakhana #ImranKhan #Gifts #PTI #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
![](https://i.ytimg.com/vi/7660oGVJXho/maxresdefault.jpg)