وتر کی نماز کی کل رکعتیں کی تعداد کتنی ہیں اور ادا کرنے کا طریقہ آٹھ سنت طریقے اور وتر کی دعا دعائے وتر اور جس کو دعا یاد نا ہوتی ہو نہ آتی ہو تو کیا کرے ۔عائشہ کہتی نبیؐ کی رات کی نفلی نماز تیرہ رکعت سے زیادہ نہیں ہوتی تھی ان میں سے ایک سلام کے ساتھ پانچ وتر پڑھتے تھے اور تشہد میں آخری رکعت میں بیٹھتے تھے پھر جب صبح کی اذان ہوتی تو فجر کی دو سنتیں پڑھ لیتے ۔ امام نسائیؒ نے دو سو حدیثیں اکٹھی جمع کی ہیں سنن نسائی میں وتر کی چار کیٹگری قسمیں پہلی کیٹگری قسم ہے کہ جس نے تین وتر پڑھنے ہوں یا پانچ یا سات یا نو یا گیارہ یا تیرہ پڑھنے ہوں اور اس کا افضل ترین طریقہ ہے کہ دو سلام کے ساتھ پڑھنا ۔ ایک وتر پڑھنے کا طریقہ ۔ عبداللہ بن عمرؓ کہتے رات کی نماز قیام الیل دو دو رکعتیں ہیں جب تمہیں صبح ہو جانے کا اندیشہ ہو تو آخر میں ایک رکعت وتر پڑھو یہ تمہاری نماز کو طاق کر دے گی ۔ عبداللہ بن عمرؓ کا اپنا عمل ہے کہ جب وہ تین رکعت پڑھتے تھے تو دو رکعت پڑھ کر سلام پھیرتے اس کے بعد اپنے غلام سے گفتگو بات بھی کرتے پھر ایک رکعت ملا کر وتر نماز پورا کرتے ۔ اور احناف حنفیوں کا باطل عقیدہ بھی رد ہو گیا جو کہتے ہیں ایک رکعت تو ہوتی ہی نہیں ہے کم از کم دو ہیں ، بھائی وہ تو نفل نوافل اور فرائض فرضوں کے لیے ہیں وتر ایک ہوتا ہے تو عبداللہ بن عمرؓ سے زیادہ فقہی صحابی کون ہے جن کے بارے میں حدیث ہے عبداللہ بن عمر رجل صالح نیک مرد ہیں اور یہ انکا اپنا اجتہاد نہیں ہے بلکہ یہ نبیؐ کی سنت ہے ۔ صحیح ابن حبان ۔ نبیؐ تین رکعت پڑھتے تھے تو دو رکعت پڑھ کر سلام پھیرتے اور اس کو الگ کر کےپھر ایک رکعت ملا کر وتر نماز پورا کرتے ۔ دوسری کیٹگری ، تین پانچ اور سات وتر پڑھنے کا طریقہ ۔ عائشہؓ کہتی نبیؐ کی رات کی نفلی نماز تیرہ رکعت سے زیادہ نہیں ہوتی تھی ان میں سے ایک سلام کے ساتھ پانچ وتر پڑھتے تھے اور تشہد میں آخری رکعت میں بیٹھتے تھے پھر جب صبح کی اذان ہوتی تو فجر کی دو سنتیں پڑھ لیتے
Video From 130-Mas'alah : Namaz-e-WITER kay 8-SUNNAT TAREEQAY aur Saheh FIQAHAI Ahkam-o-Masa'il (3-ILMI Poins) (Timeline 00:54:35)
For Complete Lecture see link below
[ Ссылка ]
📺 OMER [r.a] Series Urdu/Hindi Dubbed FullHD :
⬇️ To Download : 👇🏼
[ Ссылка ]
🔔 Other YouTube Channels :
@BeTruthLover
@noor-e-hidayat
@EngineerMuhammadAliMirzaClips
@EngineerMuhammadAliMirzaComp
@Blessingpicturestv
@RAAH-e-HIDAYAT-EMAM
✔️ Official Website [ Ссылка ]
#3_Rakat_Namaz_e_Witar_Ka_Method
![](https://i.ytimg.com/vi/7FQ7NpPAPIQ/maxresdefault.jpg)