Sahiwal Jail or bad'muash. Jailou mein kya hota tha? Lawa Pehalwan ki zubani. Police ki kaali Bhairein.(part1)
ساہیوال جیل پنجاب کی سب سے سخت جیل تھی ۔وہاں پر بھیجے گئے قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک ہوتا تھا؟ قیدیوں کے لیے لگایا گیا شکنجہ کیسا ہوتا تھا؟ آج کل کے نوجوان کیوں گھر والوں کی بات نہیں مانتے؟ مریم نواز کیسی وزیر اعلیٰ ثابت ہوں گی؟ پولیس کے اندر کالی بھیڑوں کی تعداد کتنے فیصد ہے؟ کیا جیلوں میں قیدیوں کی اصلاح ہونے کا کوئی پہلو ہے؟ ایک ایسے انسان کا انٹرویو جس کی زندگی میں ایسے کئی واقعات آئے اور اس انسان نے جس کو لاوا پہلوان کے نام سے دنیا جانتی ہے کیا ایسے ہوش ربا انکشافات کیے کہ آپ سن کر حیران ہو جائیں گے ۔ایسی ایسی تلخ اور حیران کن باتیں جن کو جاننا میرے نوجوانوں کے لیے بہت ضروری ہے ۔آج کے پولیس افسران اور ماضی کی پولیس میں کیا فرق ہے یہ سب کچھ اور بہت کچھ جانیئے اسپیشل انٹرویو میں
"قسط نمبر ایک"
یہ پروگرام تین اقساط پر مشتمل ہے باقی اقساط آپ کو بہت جلد دیکھنے کو ملیں گی شکریہ ۔
#LawaPehalwan,#SahiwalJail,#CMPunjab,#MaryamNawaz,#ShahidChOfficial,#MotivationalSpeaker,#Pakistan,#Punjab,#lahore
@SHAHIDCHOFFICIAL
![](https://i.ytimg.com/vi/94ORmalU1zM/maxresdefault.jpg)