Best Heart Touching Nasheed 2023
🌹 MAA KI SHAN 🌹
Title: Maa Ki Shan
Artist: Hafiz Athar Jalali & Hafiz Muhammad mazhar Jalali
Audio: T S D
Lyrics : Mirza Khan Arshad
Video: Muhib Iqbal
Producer: Muhammad Sujela's
Product: @jalaleesofficial
بنا پیڑوں کے جنگل میں کہیں چھائیں نہیں ہوتیں
وہ گھر گھر ہو نہیں سکتا جہاں مایئں نہیں ہوتیں
محبت راج کرتی ہے فقط ممتا کی گودی میں
کبھی برداشت بچوں کی اسے آہیں نہیں ہوتیں
ہمہ تن رہتی ہیں مضطر نہ آئے بیٹا گھر جب تک
دعائیں رہتی ہیں لب پر کبھی آ ہیں نہیں ہوتیں
یہی انسانیت کا ہے مقامِ افضل و اعلیٰ
وفا ماں کی جہاں ہوتی ہے ایزائیں نہیں ہوتیں
جنہیں سرشار رکھتی ہیں دعائے والدہ ارشد
اندھیری ایسے لوگوں کی کبھی راہیں نہیں ہوتیں
#maa
#maakishayari
#mothersday
![](https://i.ytimg.com/vi/AZLx4ZWog3g/maxresdefault.jpg)