جرمنی کو ہنر مند افراد کی کمی کا سامنا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں آپ کے پاس پیشہ وارانہ اہلیت، یونیورسٹی کی ڈگری یا جرمن زبان میں مہارت ہو تو آپ جرمنی با آسانی آ سکتے ہیں اور یہاں چند برس کام کرکے جرمن گرین کارڈ کے اہل بھی ہو سکتے ہیں۔
ایسے ہنر مند افراد کون اور کن شعبوں سے ہیں، جو جرمنی کے مختلف ہنر مند افراد کے پروگراموں میں اپلائی کر سکتے ہیں، جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔
Germany is facing a shortage of skilled workers. Did you know that if you have professional qualifications, a university degree, or proficiency in the German language, you can easily move to Germany?
By working here for a few years, you may even become eligible for a German Green Card.
Who are these skilled individuals, and from which fields can they apply for Germany's various skilled worker programs?
Find out in this video as Dw Urdu explore the opportunities and requirements for skilled workers looking to make Germany their new home.
Ещё видео!