’مسلمان کیوں نہیں ہو جاتے؟‘
’جہاں سے آئے ہو وہیں چلے جاؤ‘
پاکستان میں رہنے والے ہندوؤں کو یہ باتیں اکثر سننی پڑتی ہیں۔ یہ وہ باتیں ہیں جو شاید لوگ سکولوں میں پڑھائی جانے والی نصابی کتابوں سے اخذ کرتے ہیں۔ بی بی سی اردو نے اس سلسلے میں کچھ پاکستانی نوجوانوں سے بات کی۔
ویڈیو: کریم الاسلام
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
![](https://i.ytimg.com/vi/CFWOV7L6Yw8/maxresdefault.jpg)