Heart Touching naat, by Hafiz Abdul Razzaq Ho Jaaye Deedar e madina Roza e Aqdas Apkay
Artist. : Hafiz Abdul Razzaq
Written :by Azizullah gailb
Audio :Fs studio. Farhan Saleem
Video :H.A.R.production
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
ہوجائے دیدارِ مدینہ روضہ اقدس آپ ﷺکے
جاؤں میں دیارِ مدینہ روضہ اقدس آپ ﷺکے
کاش میں بن جاؤں گداگر آپ کی دہلیز کا
دل میں ہے افکارِ مدینہ روضہ اقدس آپ ﷺکے
بھیگی پلکوں پر سجاکر خاکِ پا میں آپ ﷺکے
چوم لوں انوارِ مدینہ روضہ اقدس آپ ﷺکے
ایک طرف صدیق اکبرؓ ایک طرف فاروق اعظمؓ
پیارے ہیں سالارِ مدینہ روضہ اقدس آپ ﷺکے
یاد کرتاہوں ہمیشہ آپﷺ کی دیار کو
دیکھوں گا سردارِ مدینہ روضہ اقدس آپ ﷺکے
رحمتیں ہی رحمتیں چارسوں برستی ہیں
خوب ہے معیارِ مدینہ روضہ اقدس آپﷺ کے
جس کے سامنے جہاں کے رنگتیں بے رنگ ہے
کیا کہوں بہارِ مدینہ روضہ اقدس آپﷺ کے
آپﷺ سے غالب جدا ہو یہ کبھی ممکن نہیں
جان ہے دلدارِ مدینہ روضہ اقدس آپﷺ کے
#Hearttouchingnaat#Softvoice#Beautifulnaata rasool
Ещё видео!