انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں تین ماہ سے جاری انڈیا مخالف تحریک کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون جاری ہے۔ اس دوران انڈین حکومت نے نوجوانوں کے لیے پولیس اور فوج میں بھرتیوں کی مہم شروع کردی ہے۔ وادی میں لاکھوں تعلیم یافتہ نوجوان مناسب روزگار کے منتظر ہیں لیکن کیا یہ مہم حالات کو بہتر کر سکے گی؟
Indian Army and Police launch a recruitment campaign in Indian administered Kashmir
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
![](https://i.ytimg.com/vi/D6SxdYsiLzQ/maxresdefault.jpg)