*ٹوبہ ٹیک سنگھ بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ*
ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکووں کے ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست تین ڈاکو زخمی
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ جاری
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس مقابلے میں ایلیٹ فورس اور تھانہ سٹی کمالیہ کی پولیس ڈاکووں کا تعاقب کر رہی ہے
ٹوبہ ٹیک سنگھ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گئیں ڈی پی او سید قرار حسین
ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی پولیس زیر حراست ڈاکووں کو ریکوری کیلئے لے جا رہی تھی
ٹوبہ ٹیک سنگھ بائی پاس گوجرہ کے قریب ڈاکووں کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کردیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ زخمی ڈاکو کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس ترجمانpakistanpunjabtoba#
#tobateksingh
#police
Ещё видео!