اس دل پہ خدا کی رحمت ہو جس دل کی یہ حالت ہوتی ہے ایک بار خطا ہو جاتی ہے سو بار ندامت ہوتی ہے _