انڈیا کی سپریم کورٹ نے ملک کی ریاستوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ کسی جرم کے الزام میں لوگوں کے گھر نہیں گرا سکتے۔ یہ حربہ جسے "بلڈوزر جسٹس" کہا جاتا ہے ملک بھر میں استعمال ہو رہا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ غیر منصفانہ طور پر اقلیتی برادریوں بالخصوص مسلمانوں کو نشانہ بناتا ہے۔ سپریم کورٹ اب جائیدادیں مسمار کرنے سے متعلق نئی ہدایات جاری کرے گی۔
رپورٹر سمیرہ حسین
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!