خوشاب کی مشہورسوغات ’ڈھوڈا‘ کیسے بنتا ہے؟
جانیے وی لاگر نعمان الحق شیخ کی اس ویڈیو میں۔۔۔
ایڈیٹنگ: وقاص انور
ہم نے آپ سے آپ کے شہر کی سردیوں کی خاص سوغات پوچھی تھی، جس میں ہمیں مختلف شہروں سے خاص کھانوں کے بارے میں بتایا گیا
آج کا فوڈ وی لاگ اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے شہر کا کھانا فوڈ وی لاگز کی سیریز میں شامل کیا جائے تو ہمیں کمنٹس میں سپیشل فوڈ اپنے علاقے کے ساتھ بتائیں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!