ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان سارہ رحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔