صدیوں سے اٹلی کے مداح سیاحت کے لیے اس ملک کا رخ کرتے رہے ہیں مگر اب overtourism یعنی حد سے زیادہ سیاحت کی وجہ سے اٹلی کے باسیوں کو بہت سے مسائل کا بھی سامنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب اٹلی نے اوور ٹورازم کے اس مسئلے کو روکنے کے لیے کچھ اقدامات متعارف کرائے ہیں جن میں سے بعض بہت دلچسپ بھی ہیں۔ اس بارے میں جانیے رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: رباب بتول
#Italy #Tourism #Ban #Overtourism #Travel #Europe #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
![](https://i.ytimg.com/vi/JatQ8eG0evw/maxresdefault.jpg)