کسی بھی بچے کے اچانک فالج یا جسم کے کسی بھی حصے کی کمزوری کی اطلاع پولیو وائرس کی فوری تلاش کا کام شروع کروا دیتی ہے۔ دور دراز علاقوں سے لے کر لیباریٹری تک عالمی ادارہ صحت اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ وائرس کے ڈھونڈنے اور اسکی نگرانی کے سسٹم کے تمام اجزاء اکٹھے کام کر رہے ہوں تاکہ پولیو وائرس دنیا میں کہیں بھی گردش کر رہا ہو، اس کو ڈھونڈا جائے ، اور روکا جائے۔
www.polioeradication.org
![](https://i.ytimg.com/vi/Jn1MXJ0gIbE/maxresdefault.jpg)