سکھ مذہب کے بانی گورو نانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سکھ پاکستان پہنچے ہیں۔ ان تقریبات کا مرکز ننکانہ صاحب کا گوردوارہ جنم استھان ہے۔ یہاں آنے والوں میں اسکاٹ لینڈ کی بلوندر کور بھی شامل ہیں جنہیں ان کے بچوں نے 50 ویں سال گرہ پر بطور تحفہ ننکانہ صاحب کا دورہ کرایا ہے۔
Originally published at - [ Ссылка ]
![](https://i.ytimg.com/vi/L-fKMII1GaI/maxresdefault.jpg)