راولپنڈی
ممبر صوبائی اسمبلی و چیئر پرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ،
سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل ایس پیز نے استقبال کیا،
چئیر پرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کی حالیہ دنوں میں زیادتی کا شکار ہونے والے بچوں اور خواتین اور انکی فیملیز سے ملاقات،
خوشی ہے کہ تمام کیسز میں ایف آئی آر فوری درج ہوئی اور ملزمان گرفتار ہیں، چئیر پرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ
واقعات کو رپورٹ کرنا اہم ہے، وکٹم رپورٹ کرے تو ہی ملزمان کیفر کردار تک پہنچ سکتے ہیں، چئیر پرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ
یہ سب بہادر بچے اور خواتین لائق تحسین ہیں، چئیر پرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ
مقدمات کا بروقت اندراج اور ملزمان کی گرفتاری پولیس کلچر میں تبدیلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، چئیر پرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین اور بچے ریڈ لائن ہیں، چئیر پرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ
سی پی او راولپنڈی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور چیف ٹریفک آفیسر نے مختلف پراجیکٹس پر بریفنگ دی،
پڑھے لکھے افسران کے آنے سے پولیس بہتر ہوئی، خواتین پولیس افسران کو بہترین کام کرتا دیکھ کر اچھا لگا، چئیر پرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ .
Ещё видео!