جیکب آباد: ڈی سی او آفس کے اندر قائم قدیمی درگاہیں سید نور شاہ اور شمن شاہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ اوقاف کی عدم توجہ کے باعث سہولیات کا فقدان اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار وہاں پر مقامی اور دوردراز سے آنے والے زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا سب کی آواز نیوز کی ٹیم نے پہنچ کر وہاں درپیش مسائل کو اجاگر کیا
مزید جیکب آباد سے وہاں موجود ہمارے نمائندہ عبدالباقی کیھر رپورٹ کر رہیں ہیں جی عبدالباقی تفصیلات سے آگاہ کیجئے گا
Ещё видео!