دارالعلوم ندوۃ العلماء کے ناظم تعلیمات اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر حضرت مولانا مُحمّد رابع حسنی ندوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے مالیگاؤں کے طلبہ کا تفصیلی ملاقات کا شرف حاصل ہوا ملاقات کافی خوشگوار رہی حضرت ناظم صاحب نے مالیگاؤں اور شہریان مالیگاؤں سے والہانہ عقیدت و محبت کا بھرپور اظہارفرمایا اور طلباء کو خصوصی دعاؤں سے نوازا۔
Ещё видео!