Faslon Ko Takaluf Hai Most beautiful Naat 2024
cover by: Sajjad Ali Khan
Original: Qari Waheed Zafar Qazmi
Original Link: [ Ссылка ]
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں خود انہی کو پکاریں گے ہم دور سے راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے
جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا بندگی کا قرینہ بدل جائے گا سر جھکانے کی فرصت ملے گی کے خود ہی آنکھوں سے سجدے ٹپک جائیں گے
ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصدا بھٹک جائیں گے ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ڈھونڈتے ڈھونڈ تے لوگ تھک جائیں گے
نام ان کا جہاں بھی لیا جائے گا ذکر ان کا جہاں بھی کیا جائے گا نور ہی نور سینوں میں بھر جائے گا ساری محفل میں جلوے ایک جائیں گے
اے مدینے کے زائر خدا کے لئے داستان سفر مجھ کو یوں مت سنا دل تڑپ جائے گا بات بڑھ جائے گی میرے محتاط آنسو چھنک بنائیں گے۔
#meeca
#allah
#naat
#nature
#youtube
#yt
#madina
#makkah
Ещё видео!