السلام علیکم خواتین وحضرات اور میرے عزیز طلبا و طالبات :- تبدیلی زندگی کا حصہ ھے اور خوش گوار تبدیلی سے ترقی کی منازل مزید تیز ہوتی ہیں۔ امتحانات میں بھی تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں اسٹوڈنٹس کسی حال میں آپ گھبرایا نہ کریں بلکہ تبدیلی سے خوش ہونا چاہیے ۔ اس لیکچر میں بتایا جائے گا کہ ISSB میں Situation Reaction Test کیسا ہوتا ہے آپ نے کن باتوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے یہ اہم ٹیسٹ کرنا ھے۔ اس اہم لیکچر کا لنک اپنے تمام دوستوں کو بھی شیئر کیجئے گا تاکہ انہیں بھی فاہدہ پہنچے شکریہ والسلام آپ کا ٹیچر سر عمران۔
#ChangesInISSB. #SituationReactionTest
#NewTestInISSB. #Successful_Life
Ещё видео!