اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادیں طویل مدت سے حل طلب تنازعات کے حل کا قابلِ عمل لائحہ عمل فراہم کرتی ہے۔
بشمول وہ جو کہ ہمارے خطے سے متعلق ہیں ان قراردادوں پر تیزی اور بہتر طور پر عمل درآمد میں ناکامی سے ان خطوں کے عوام کو ناقابلِ فہم مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ان میں سے بدترین مثال فلسطین کی ہے۔
37 ہزار سے زائد افراد جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں ان کو شہید کردیا گیا اور 20 لاکھ سے زائد افراد اسرائیل کی بلا تفریق اور مسلسل بمباری کے نتیجے میں بے گھر ہوگئے ہیں۔
ایس سی او کو واضح طور پر اس بربریت کی مذمّت کرنی چاہیے اور غیر مشروط فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنا چاہیے جو کے اس مسئلے کے دو ریاستی حل پر متنج ہو جس میں فلسطینی ریاست کا قیام شامل ہو۔
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب۔
#PMShehbazatSCO
![](https://i.ytimg.com/vi/Rmr3xKkC0bg/maxresdefault.jpg)