امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کی ایک سرکاری عمارت میں بدھ کو لگ بھگ 200 یہودیوں نے احتجاج کیا جن کا مطالبہ تھا کہ غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی جائے۔ کالی شرٹس پہنے مظاہرین نے غزہ میں جنگ بندی، دنیا دیکھ رہی ہے، ہمارا نام استعمال نہ کیا جائے کے نعرے لگائے۔ پولیس نے احتجاج کرنے والے کئی افراد کو موقع سے حراست میں لے لیا ہے۔
Ещё видео!