افغان مہاجرین پاکستان میں خریدے ہوئے گھر، دکانیں چھوڑ کر واپس اپنے وطن لوٹنے پر مجبور ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے خالی جیب واپس جارہے ہیں، ہمارا کاروبار، دکانیں سب پاکستان میں ہیں یہ بھی نہیں معلوم کے افغانستان جا کر ہم کیا کرینگے یا پیسے کہاں سے کمائینگے۔
Pakistan who will take care of Afghan properties
#dwurdu #pakistan #afghanistan #afghanrefugees #migration #humanrights
Ещё видео!