پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گزشتہ کئی سالوں سے لاپتہ افراد میں سے 19 کے قریب افراد کو گزشتہ ہفتے رہا کیا گیا ہے، ان لوگوں کو کہاں سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا، یہ کتنا عرصہ لاپتہ رہے اور یہ بازیابی کیا پالیسی میں تبدیلی کی طرف اشارہ ہے، کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ
#MissingPersons #Balochistan #Pakistan #MamaQadeer #HumanRights
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
Ещё видео!