بہت مصروف رہتے تھے
ہواؤں پر حکومت تھی
تکبّر تھا کے طاقت تھی
بلا کی بادشاہی تھی
کوئی بے فکر بیٹھا تھا
کسی کے ہاتھ حکومت تھی
کوئی تدبیر کرتا تھا
کوئی تسخیر کرتا تھا
کوئی ماضی دیکھاتا تھا
کوئی مستقبل بتاتا تھا
سب ہی مصروف تھے ایسے
کہ ایک ہستی بھلا بیٹھے
بہت پرواز کر بیٹھے
خدا ناراز کر بیٹھے
اب اس نے منہ جو پھیرا ہے
فقط وحشت کا ڈیرا ہے
کہ دنیا کی ہر ایک بستی
بھیانک موت چہرا ہے
خدا منہ پھیر بیٹھا ہے
اب اسکا گھر بھی خالی ہے
قہر دنیا پہ طاری ہے
ابھی بھی وقت ہے لوگو
خدا سے گڑ گڑا کر تم
ابھی توبہ کرو لوگو
وہ جلدی مان جاتا ہے
وہ ابّھی تم کو چاہتا ہے
کہیں گر دیر ہو جائے
زمین ساری پلٹ جائے
ابھی بھی وقت ہے لوگو
خدا راضی کرو لوگو
وہ جلدی مان جاتا ہے
وہ جلدی مان جاتا ہے
حضرت مولانا حافظ ، انجینئر پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ
Telegram Link👇
[ Ссылка ]
You Tube Link👇
[ Ссылка ]
#Afzal_Aabdi
Ещё видео!