پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ اچھی اور پیاری لڑکی کا کردار تو کوئی بھی کر سکتا ہے۔
متعدد پراجیکٹس میں رومانوی کردار ادا کرنے کے بعد ارمینا رانا خان نے ’محبتیں چاہتیں‘ میں منفی کردار کرنے کو ترجیح دی ہے۔
انھوں نے ایسا کیوں کیا، جانیے صحافی عمیر علوی کے اس انٹرویو میں۔۔۔
#ArmeenaKhan #PakistaniDramas #MohabbateinChahatein #Actress #Interview
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
![](https://i.ytimg.com/vi/Xr2rLIufDpQ/maxresdefault.jpg)