بی بی سی کے نمائندے ایلن ہارٹ ڈھاکہ میں جنگ کے آغاز سے موجود تھے اور انھوں نے بی بی سی کے فلیگ شپ پروگرام پینوراما کے لیے 'دا برتھ آف بنگلہ دیش' کے نام سے تقریباً 40 منٹ طویل فلم بنائی۔
تین دسمبر کو مشرقی پاکستان میں انڈین فوج کی پیش قدمی سے لے کر 16 دسمبر کو پاکستانی فوج کے ہتھیار ڈالنے تک ڈھاکہ میں موجود بی بی سی کے نمائندے نے کیا دیکھا؟ دیکھیے اس ڈاکیومنٹری میں۔۔۔
سقوط ڈھاکہ کو آج 51 برس ہو چکے ہیں اور آج کے دن کی مناسبت سے ہم یہ ویڈیو دوبارہ شیئر کر رہیں ہیں۔ یہ ویڈیو گذشتہ سال شائع کی گئی تھی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!