Qissa chahar Durwesh || Sair chauthe Durwesh Ki || Bihar Board Class 12th Urdu || 100 Mark's || Bagon Bahar || Mir Aman Dehlwi ||باغ و بہار۔ میر امن دہلوی
# 12th Urdu 100 marks
ساتھیوں السلام علیکم
مجھے امید ہے'کہ آج کا کلاس کافی اہم رہا ہوگا آپ لوگوں کے لئے آج بارہویں کلاس میں
آج باغ و بہار کے چوتھے درویش جس کے مصنف میر امن دہلوی ہے کے بارے میں تفصیل سے بیان کی گئی ہے اور مصنف کے ساتھ ساتھ سارے سوالوں کو بھی حل کیا گیا ہے
اگر یہ وڈیو آپ کواچھا لگا ہو تو ویڈیو کو شیئر ضرور کریں اور اس چینل کو سبسکرائب ضرور کرلیں تاکہ آگے بھی آپ اس چینل سے فائدہ اٹھاتے رہے
شکریہ
PDF ke liye es links per rabta kare
@Islamicchannelbot
साथियों अगर आप , 12 th क्लास urdu 100 नंबर की मुकम्मल तैयारी करना चाहते हैं तो A H Online YouTube channel के माध्यम से आप को मुकम्मल तैयारी कराई जाएगी और regular class और notes और test series वाले सारे आपको पीडीएफ मिलेंगे पर इनके लिए शर्त है कि आपको नीचे दिए गए लिंक पर संपर्क करना पढ़ेगा
Telegram Group links 👇👇👇👇
[ Ссылка ]
Class 12th Playlist 2022 👇👇👇
[ Ссылка ]
Grammar Playlist 👇👇👇👇
[ Ссылка ]
باغ و بہار میر امن دہلوی کی تصنیف کردہ ایک داستان ہے جو اُنھوں نے فورٹ ولیم کالج میں جان گلکرسٹ کی فرمائش پر لکھی۔ عام خیال ہے کہ باغ و بہار کو میر امن نے امیر خسرو کی فارسی داستان قصہ چہار درویش سے اردو میں ترجمہ کیا ہے لیکن یہ خیال پایہ استناد کو نہیں پہنچتا۔ حافظ محمود شیرانی نے تحقیق سے یہ ثابت کیا ہے کہ اس قصے کا امیر خسرو سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ان کے مطابق یہ قصہ محمد علی معصوم کی تصنیف ہےباغ و بہار فورٹ ولیم کالج کی دین ہے جو انگریزوں کو مقامی زبانوں سے آشنا کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا اور یہیں میر امن نے باغ و بہار کو جان گل کرائسٹ کی فرمائش پر میر حسین عطا تحسین کی نو طرز مرصع سے استفادہ کرکے تصنیف کیا۔
اس طرح یہ داستان اردو نثر میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے اور اسے بجا طور پر جدید اردو نثر کا پہلا صحیفہ قرار دیا گیا ہے
میری امن کی زندگی
मेरे अमन की हालत ज़िन्दगी
meer aman dehlvi biography in urdu
meer aman ki halat zindagi in urdu
short note on mir amman in urdu
meer aman ki paidaish kahan hui
bagh o bahar khulasa in urdu pdf
note on mir amman in urdu
Ещё видео!