جاسوس سیٹلائٹس معلومات حاصل کرنے کے لیے عالمی طاقتوں کے آپسی مقابلے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ امریکہ اور روس اس شعبے میں پرانے کھلاڑی ہیں مگر چین بھی تیزی سے اب اس شعبے میں ترقی کر رہا ہے۔ کیا انڈیا بھی خفیہ سیٹلائٹس کی دوڑ کا حصہ بن سکتا ہے؟
ویڈیو: نیاز فاروقی، تپس ملک
#spysatellite #India #China #globalrace #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!