السلام علیکم دوستو دوستو اج ہم بات کرنے والے ہیں ڈی سی سولر پمپ کے بارے میں جو تین انچ پانی اپ کو دے گا اور یہ چلتا ہے صرف اور صرف چار سولر پینل پہ یہ ان دوستوں کی کے لیے ہے جن کا پانی کاپی نزدیک ہے اور وہ چاہتے کہ ہمارا خرچہ کم ہو اور ہمارا جو پانی ہے وہ ہمیں کم از کم ڈھائی سی تین انچ پانی ملے مثال کے طور پہ اس ویڈیو میں میں نے بتایا اپ کو کہ اگر اپ کا ڈیم ہے یا اپ کا پانی 20 25 فٹ پہ ہے تو اپ چار سولر پینل لگا لیں تو یہ اپ کا بہترین کام کرے گا اس میں صرف ڈی سی بھی اپ کو مل جائے گی اور اس میں اپ کو ای سی ڈی سی موٹر بھی مل جائے گی تو باقی میں نے سارے ڈیٹیل ویڈیو میں بتایا ہوا ہے تو اپ ویڈیو ارام سے اور مکمل دیکھ لیا کریں کیونکہ زیادہ تر دوست وہ ویڈیو مکمل دیکھتے نہیں ہیں وہ موٹر لے لیتے پھر بعد میں ہمیں کہتے ہیں کہ یار یہ تو اتنا پانی نہیں دے رہا جو اپ ویڈیو میں بتا رہے ہیں تو اپ سب سے درخواست ہے کہ برائے کرم اپ ویڈیو بڑے ارام سے اور غور سے دیکھیں جو جو میں نے ویڈیو میں بتایا اگر اپ انشاءاللہ اس پہ عمل کرو گے تو انشاءاللہ تعالی جو ویڈیو کے اندر جو رزلٹ ہے نا پانی کا وہی رزلٹ اپ کو ملے گا اور اگر اپ جو ہے نا ویڈیو مکمل دیکھتے نہیں اور بھاگتی ساتھ ہی اپ جو ہے نا لے لیتے ہو موٹر تو پھر اپ کے لیے بعد میں مسئلہ ہوگا تو اس سے بہتر ہے اپ ارام سی ویڈیو دیکھ کے تقریبا ٹوٹل پانچ چھ منٹ کی ویڈیو ہے تو وہ ارام سے دیکھ لے تو امید کرتا ہوں کہ اپ ویڈیو مکمل اور صبر حمل سی ویڈیو دیکھو گے اور جو میں نے اس کو بتایا تھا اپ اس کے اوپر عمل بھی کرو گے اور کافی سارے دوست وہ موبائل نمبر کے بارے میں پوچھتے رہتے ہیں تو ویڈیو کی تقریبا دو منٹ کے بعد میں نے اپنا نمبر دیا ہوا ہے تو کسی بھی دوست کو اگر چاہیے تو اپ اس نمبر پہ رابطہ کریں انشاءاللہ اپ کو موٹر مل جائے گی
New channel [ Ссылка ]
[ Ссылка ]
Dc Solar Submersible Water Pump 12V 24v How To Buy Online In India [ Ссылка ]
Dc solar Screw pump me grees kyu lagate hai👉👉[ Ссылка ]
Dc motor dc water pump 24 volt👉👉[ Ссылка ]
Dc Inverter Solar Submersible Water Pump Outlet 2 Inch👉👉[ Ссылка ]
Dc 12 Volt Submersible Solar Water Pump Power 150 Watt👉👉[ Ссылка ]
Submersible water pump 380 feet jd submersible pump👉👉[ Ссылка ]
How to the submersible motor
Link 👉 👉👉 [ Ссылка ]
Dc submersible motor fitting dc motor carbon brush Link 👉 👉👉 [ Ссылка ]
3 HP Submersible motor assembling
Link 👉 👉👉 [ Ссылка ]
0.90 HP Submersible motor disassembling/Open the submersible motor/removing the submersible stator
Link 👉 👉👉 [ Ссылка ]
How to remove a submersible motor stator एक सबमर्सिबल मोटर स्टेटर कैसे हटाएं
Link 👉 👉👉 [ Ссылка ]
![](https://s2.save4k.ru/pic/_Ay1W2dVsZs/maxresdefault.jpg)