سمندری طوفان کے آج پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
طوفان کراچی سے 220 کلومیٹر اور کیٹی بندر سے 170 کلو میٹر دور رہ گیا ہے جس کے پیش نظر ساحلی علاقوں سے 73 ہزار سے زیادہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے لیکن ہدایات کے باوجود بعض افراد اب بھی ساحلی علاقوں میں موجود ہیں اور انہوں نے گھر بار چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کےدوران کیٹی بندر اور اس کےاطراف لہریں 8 سے12 فٹ بلند ہوسکتی ہیں۔
سمندری طوفان کے آج پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
کیٹی بندرمیں موسلادھابارش کا سلسلہ جاری ہے، تیز ہواؤں سے دکانوں کی چادریں اڑگئیں اور کھمبے گرگئے۔
ٹھٹھہ میں سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر کیٹی بندر شہر سے شہریوں کا انخلا مکمل کرلیا گیا ہے۔
News Theme by Kevin MacLeod is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 license. [ Ссылка ]
Artist: [ Ссылка ]
![](https://s2.save4k.ru/pic/aDNnQ2Jcx2g/mqdefault.jpg)