یوم آزادی پاکستان یا یوم استقلال ہر سال 14 اگست کو پاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں انگلستان سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔
14 اگست کا دن پاکستان میں سرکاری سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑے دھوم دھام سے منایا جاتا ہے پاکستانی عوام اس روز اپنا قومی پرچم فضا میں بلند کرتے ہوئے اپنے قومی محسنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ملک بھر کی اہم سرکاری عمارات پر چراغاں کیا جاتا ۔اس کے مناظر کسی جشن کا سماں پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ پورے ملک میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارات پر بھی سبز ہلالی پرچم پوری آب و تا ب سے بلندی کا نظارہ پیش کر رہا ہوتا ہے۔
Pakistan Independence Day, also known as "Yaum-e-Azadi," is celebrated on August 14th each year. It commemorates the day in 1947 when Pakistan gained independence from British rule. The day is marked by various festivities, including flag hoisting ceremonies, parades, cultural events, and fireworks. It is a national holiday in Pakistan, and people across the country come together to celebrate the nation's independence and reaffirm their commitment to its progress and prosperity.
@Balochistanpak
![](https://i.ytimg.com/vi/aRuFdCGoCSo/mqdefault.jpg)