Iman par maut ky 7 tareeqy by Naeem Butt - Maut Ke Waqt Kalma موت کے وقت کلمہ ، نعیم بٹ
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من كان آخر كلامه لا إله إلا الله دخل الجنة "(سنن ابی داود ،حدیث نمبر: 3116 )
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کا آخری کلام «لا إله إلا الله» ہو گا وہ جنت میں داخل ہو گا ‘‘
لیکن موت کے وقت ایمان اور کلمہ کسے نصیب ہوگا ؟ جانیے ایمان پر موت کے سات نسخے ، نعیم بٹ صاحب کی زبانی
Ещё видео!