’موت آنے تک جاری رہنے والی جدوجہد کی کوئی حد نہیں ہے۔۔۔ سامراج کے خلاف کسی ایک ملک کی فتح ہماری فتح اور کسی ایک ملک کی شکست ہماری شکست ہے‘
یہ بات چی گویرا نے موت سے دو برس قبل الجزائر میں اپنا آخری بین الاقوامی خطاب کرتے ہوئے کہی تھی۔ امریکہ کو ناکوں چنے چبوانے والے کیوبا کے یہ انقلابی رہنما چی گویرا کون تھے اور وہ ہیرو کیسے بنے؟
پیشکش: عارف شمیم
ایڈیٹنگ: عبید ملک
#CheGuevara #Che #Revolutionary #Cuba #US #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
![](https://i.ytimg.com/vi/bVIo3Bd322g/maxresdefault.jpg)