تھرڈ ایڈیشن الفارابی کرکٹ ٹورنامنٹ کا اختتام پر سی ای او ڈاکٹر یوسف خان نے اعلان کیا تھا کہ ٹورنامنٹ ارگنائزر کمیٹی کیلئے دو روزہ تفریحی دورہ یوگی۔ حسب وعدہ انہوں نے گزشتہ روز اپنا وعدہ پورا کیا اور سوات کی پر فضا مقامات کی سیر کرائیں۔ ان کے ساتھ ارگنائزنگ کمیٹی کی تمام ممبران موجود تھے اور تفریحی مقامات دیکھنے گئے۔
Ещё видео!