Sultan E Jahan Mehboobay Khuda Teri Shaano Shokat Kya Kehna||Husan E Naat #islamicprophet #husnenaat
#husnenaat #love #islamicphrase #allahrasool #alwayshamdnaat #islamicprophet #live #bestnat #best #hasninaats
السلام علیکم ویورز کیسے ہیں اپ جی تو میرے پیارے پیارے ویورز کیسے ہیں اپ امید ہے اپ ٹھیک ہوں گے میرے پیارے مسلمان بہن بھائی ہو سب ٹھیک ہوں گے تو اج میں لائی ہوں اپ کے لئے بہت ہی پیاری نعت جو ہے سلطان جہاں محبوب خدا تیری شان و شوکت کیا کہنا تو میری فیورٹ نعت اور میری فیورٹ درد ہے یہ اور بہت ہی نیو طرز ہے اور یہ مجھے بہت ہی پیاری نعت لگتی ہے میرے لئے بہت ہی قابل تعظیم ہے یہ نعت اور میں بہت ہی زیادہ اچھے طریقے سے اس کو ہمیشہ پڑھنے کی کوشش کرتی ہوں انشاء اللہ اپ کو بہت ہی پیاری لگے گی تو میرے چینل کو لائک کریں شیئر کریں زیادہ سے زیادہ سبسکرائب کریں اور مجھے کمنٹ میں بتائیں کہ اپ کو میرا انداز اچھا لگا ہے مجھے تو بہت اچھا لگا ہے
Sultan E Jahan Mehboobay Khuda Teri Shaano Shokat Kya Kehna||Husan E Naat #islamicprophet #husnenaat
![](https://s2.save4k.ru/pic/bsV1mB68cnc/maxresdefault.jpg)