پرانے لاہور کی تنگ گلیوں میں واقع خلیفہ بیکری نان خطائی بناتی ہے جو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں میں بھی خاصی مقبول ہے۔اس سوغات کو لوگ ملک بھر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے پیاروں کو بھجواتے ہیں۔ لاہور کی معروف خلیفہ بیکری اور ان کی نان خطائی کے بارے میں رپورٹ پیش کررہے ہیں بی بی سی کے علی کاظمی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
![](https://i.ytimg.com/vi/gSdx0dvLhLc/maxresdefault.jpg)