"میں تمہاری جنت میں جانا بھی نہیں چاہتا"
یہ جواب تھا عبد الستار ایدھی کا ان مولویوں کو جنھوں نے ان کے کام پر اعتراض کیا اور ان پر فتوے جاری کیے۔ جانیے بلقیس ایدھی کی زبانی ان کی اور ان کے شوہر کی زندگی کے بارے میں۔
ویڈیو: ریاض سہیل، محمد نبیل
#Edhi #AbdulSattarEdhi #Hero #BilquisEdhi #EdhiFoundation
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
![](https://i.ytimg.com/vi/gphuBBYTrgE/maxresdefault.jpg)