نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں