دادو کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لیڈی انسپکٹر تھانہ اے سیکشن دادو پر بطور ایس ایچ او تعینات کر دی گئی ایس ایچ او بینظیر جمالی نے چارج لیتے ہیں جرائم پیشہ افراد خلاف ایکشن لے لیا شہریوں کی جانب سے خوش آمدید کیا گیا ایس ایچ او بینظیر جمالی نے اک غریب شہری کی چوری شدہ موٹرسائکل برآمد کر کے واپس دینے پر شہری نے خوشی میں ان کو ہار کا تحفہ پیش کیا جو ایس ایچ او بینظیر جمالی نے وہ ہار واپس اسی شہری کو پہنایا اور کہا کے امن امان آپ کا حق ہے میں صرف اپنا فرض نبھا رہی ہوں
![](https://i.ytimg.com/vi/i4zZPBWhlf8/mqdefault.jpg)