یہ ہیں ہمارے چکوال کے ایم این انتہائی با اخلاق, بولیں تو خوشبو آئے, بہار جیسا لہجہ اور خوش اخلاقی کے کیا کہنے اور صحافیوں کا دل سے احترام کرتے ہیں... ایک بار ضرور سنیے اور سر دھریے
سردار زولفقارعلی خان دلہ کی سینئر صحافی فیصل اعوان کے ساتھ بد تمیزی کا ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر وائرل ضلع چکوال کی صحافتی تنظیموں کی واقعہ کی مذمت مزمت
#ZulifqarDullah
#MNA
![](https://i.ytimg.com/vi/jwXkGJbhaPI/maxresdefault.jpg)